کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن مراد گوٹھ میں واقع عائشہ مسجد ے قریب خالی پلاٹ سے 35سے 40 سالہ شخص کی لاش ملی جسے تشدد کے بعد قتل کیا گیا ، پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو اسپتال منتقل کیا ، پولیس نے بعد لاش شناخت کے بعد سرد خانہ منتقل کردی ہے ۔