کراچی(اسٹاف رپورٹر) مائی کلاچی روڈامریکی ایمبیسی سے پھاٹک کی طرف جاتے ہوئے ٹریفک حادثہ62سالہ عبدالستار ولد ابراہیم جاں بحق ہوگیا،حادثہ کا ذمہ موقع سے فرار ہوگیا۔