• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا میٹروول باوانی چالی میں واقع ریسٹورنٹ کے اندر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے20 سالہ عدیل ولد شبیر واحد جاں بخق ہوگیا، پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید