• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین ٹاؤن، گلشن راوی، مزنگ، ستوکتلہ اور دیگر علاقوں میں 5 ڈاکے

لاہور(کرائم رپورٹر) گرین ٹاون میں خرم سے 1لاکھ25ہزار اور موبائل فون ،گلشن راوی میں ماجد سے 1لاکھ 20ہزار اور موبائل فون،مزنگ میں قیصر سے1 لاکھ15ہزار روپے اور موبائل فون ، ستوکتلہ میں معین سے 1لاکھ 10 ہزار روپے اور موبائل فون ،ہیئر میں مظہر سے50 روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا ، ریس کورس اور گلشن اقبال سے گاڑیاں جبکہ بھاٹی گیٹ جوہرٹاون اور شادمان سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید