• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عارف والا: چور کنویں میں جا گرا، نکالنے کیلئے ریسکیو کو فون بھی کر ڈالا


عارف والا میں چوری کی نیت سے آنے والا شخص کنویں میں گر گیا۔

چور نے خود کو بچانے کے لیے ریسکیو کے لیے کال بھی خود کی۔

تاریں چوری کرنے کے دوران چور کنویں میں جا گرا جس کے بعد اس نے 60 فُٹ گہرے کنویں سے ریسکیو والوں کو کال کی۔

ریسکیو اہلکاروں نے چور کر زخمی حالت میں کنویں سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید