ہم چلے جا رہے ہیں کس رُخ پر؟
یہ بھلا کیا کسی سے پوچھا جائے
دوسروں کے بجائے غیب کا حال
عالمِ غیب ہی سے پوچھا جائے
فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کار پر حملہ مصروف بازار میں کیا۔
فن لینڈ کے ماہرینِ اعصاب کے مطابق اس موذی مرض کی علامات مریض کے برین ٹیسٹ یا ڈاکٹروں کی تشخیص سے 15 سال پہلے ہی اس کے کام کی جگہ پر ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے جس پرانے ایئر فورس ون میں سفر کیا اس کے مسافروں کو دوران پرواز کھڑکیوں کے شیڈز اوپر کرنے کی اجازت نہیں تھی۔
پیر محمد شاہ کا کہنا تھا کہ ای چالان سے متعلق لوگوں کے سنجیدہ مسائل ہیں، ای ٹکٹ کے حوالے سے لوگوں کو ریلیف دینے کے لیے پالیسی بنا رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق نئے رہنما کے انتخاب کے بعد برطانیہ کو نیا وزیرِ اعظم ملنے کا امکان ہے۔
زیارت میں دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق 21 اہلکاروں کی میتیں گزشتہ رات کوئٹہ کے سول اسپتال لائی گئی تھیں۔
مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ ماہرین کی اب تک کی تحقیق اور رائے کے مطابق کرپٹو کرنسی مال نہیں ہے، کرپٹو کرنسی مال نہیں ہے بلکہ کھاتہ میں فرضی نمبروں کا اندراج ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملوں کا مقصد ایران کی ہرمز میں کمرشل جہازوں پر حملہ کرنے کی صلاحیت کمزور کرنا تھا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق گفتگو میں آبنائے ہرمز کی صورتحال سمیت حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال ہوا۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کیساتھ خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو کی۔
وزارت اوقاف نے دو منیجرز کی تنزلی کردی۔ سوا کروڑ روپے کی ریکوری کا حکم دے دیا گیا، صوبے میں مزارات پر نصب کیش باکسز سے چوری روکنے کے لیے ڈیجیٹائزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 10 سالہ لڑکی کی لاش ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے ملی ہے۔
اورماڑہ کے مشرق میں ڈوبنے والے کارگو جہاز سے پاکستانی عملے کے ارکان بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا ہے:
کارروائی کے دوران 8 ڈیوائس ہولڈرز کو گرفتار کرکے بایو میٹرک ڈیوائسز، اہم رکارڈ اور 13 لاکھ 86 ہزار روپے سے زائد کی رقم برآمد کرلی گئی۔
چینی میڈیا کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں ریسکیو کی درجنوں گاڑیوں اور عملے نے حصہ لیا۔
خصوصی تھانے کے قیام سے پانی چوری کرنے والوں کے خلاف تفتیش اور قانونی کارروائی کا عمل تیز ہونے کی توقع ہے۔