غزہ سٹی میں کار پر اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس کے ترجمان حازم قاسم اور دیگر افراد زخمی ہوگئے۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق حماس ترجمان حازم قاسم کو شدید چوٹیں آئی ہیں جبکہ ان کے ایک ساتھی شہید ہوگئے۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کار پر حملہ مصروف بازار میں کیا۔