• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، سعودی عرب کی جانب سے شدید مذمت

جدہ (شاہدنعیم) سعودی وزارت خارجہ نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کردی ،نہتے شہریوں کو اور ان کی پناہ کے علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھنے اور درجنوں افراد کی شہادت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس میں غزہ میں بے گھر افراد کی پناہ گاہ دار الارقم اسکول کو نشانہ بنانا شامل ہے۔ اسی طرح سعودی عرب نے قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے رفح کے مشرق میں موراج کے عالقے میں سعودی مرکز برائے ثقافت و ورثہ کے اسٹور کو تباہ کئے جانے کی بھی مذمت کی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید