• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نرگس تصاویر کیس: ادکارہ نگار چوہدری کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

لاہور ہائی کورٹ نے اداکارہ نگار چوہدری کی درخواستِ ضمانت سماعت کے لیے منظور کر لی۔

عدالت نے اداکارہ نرگس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے کیس میں  نامزد ادکارہ نگار چوہدری کی ضمانت کے لیے درخواست 7 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر لی۔

نگار چوہدری کی درخواستِ ضمانت پر لاہور ہوئی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر سماعت کریں گے۔

یاد رہے کہ اداکارہ نگار چوہدری اس وقت عبوری ضمانت پر ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید