کراچی (اسد ابن حسن) انڈیا کی سب سے بڑی پرائیویٹ ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس پر ایک دو سالہ بچی کے گلے سے ڈھائی ہزار ڈالر (تقریبا سات لاکھ روپے) کی گولڈ چین چرانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ فلائٹ گزشتہ روز تیروننتھایورن سے بنگلور جاری تھی۔