• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسیحا ملت پارٹی کا لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج

لاہور(خبرنگار) مسیحا ملت پارٹی کے رہنمائوں نے لاہورپریس کلب کے سامنے پشاور میں قتل ہونیوالے ہندو ندیم امین کی یاد میں شمعیں روشن کیں ،اورزیرعلاج وقاص مسیح کی صحت یابی کیلئے دعا کی مجس میں اسلم پرویز سہوترا، یونس کالی اور ولیم جاوید، ڈاکٹر عظیم سہوترا او چوہدری کامران ایڈووکیٹ ، یونس بھٹی، عابد مغل نے کہا کہ ہندو ندیم امین کوقتل کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور وزیرداخلہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعہ کی تحقیقات کروائی جائیں اورملزم کوسزادیجائے۔
لاہور سے مزید