• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی ایل: لکھنؤ نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو زیر کرلیا

کولکتہ (جنگ نیوز) آئی پی ایل میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے آخری اوور میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 4 رنز سے شکست دے کر مسلسل تیسری فتح حاصل کی ۔ لکھنؤ نے 3 وکٹ پر 238 رنز بنائے۔ ایڈن مارکرم 48 ، مچل مارش 81 اورنکلوس پورن نے 36 گیندوں پر 87 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔ جواب میں کے کے آر کی ٹیم صرف 14 اوور میں 166 رنز بنا چکی تھی۔ لیکن وقفے وقفے سے وکٹ گرنے کی وجہ سے 20 اوور میں 234 رن ہی بنا سکی ۔اجنکیا رہانے 61 اور وینکٹش ایئر 45ا ور رنکو سنگھ تیز رفتار 38ر نز بناسکے۔ ۔
اسپورٹس سے مزید