• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد اور ملتان آج مدمقابل

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل میں ملتان سلطانز اپنا دوسرا میچ بدھ کو دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی ۔ یاد رہے کہ ملتان سلطانز کو اپنے پہلے میچ میں کراچی کنگز کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جبکہ دفاعی چیمپئن اسلام آباد نے اپنے دونوں ابتدائی میچ جیت رکھے ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید