• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز کی ٹیم اگلے معرکے کیلئے ملتان پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کی ٹیم کراچی سے ملتان پہنچ گئی۔لاہور قلندرز اپنا اگلا میچ 22 اپریل کو ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گی۔ روانگی سے قبل فخر زمان نے کہا کہ وہ اب بھی خود کو مکمل فٹ محسوس نہیں کر رہے۔ انجری کے بعد واپس آنا بہت مشکل ہوتا ہے۔

اسپورٹس سے مزید