• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہدف کے تعاقب میں چار ٹیموں کو ناکامی، آج آرام کا دن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل میں جمعرات کو آرام کا دن ہوگا،ایک دن کے آرام کے بعد جمعے کو کراچی میں کنگز اور گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا۔ ایونٹ میں بدھ کے میچ سے قبل کھیلے گئے چھ میچوں میں ہدف کے حصول کے تعاقب میں دوسری اننگز کھیلنے والی چار ٹیموں کراچی کو لاہور، پشاور کو اسلام آباد،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو لاہور اور پشاور زلمی کو کوئٹہ کے خلاف ناکامی کاسامنا کرنا پڑا، دوسری اننگز میں ٹارگٹ حاصل کرنے میں کراچی کو ملتان اور اسلام آباد کو لاہور قلندر کے خلاف کامیابی ملی ہے۔

اسپورٹس سے مزید