• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کرکٹر سدرہ امین کی سالگرہ منائی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستا نی خواتین کرکٹ ٹیم کی بیٹر سدرہ امین کی سالگرہ کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کے دوران منائی گئی۔قذافی سٹیڈیم میں بیٹر سدرہ امین نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ خواتین کھلاڑیوں، کوچنگ اور مینجمنٹ سٹاف نے سدرہ امین کو سالگرہ کی مبارک باد دی ۔
اسپورٹس سے مزید