• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹرز آف دی منتھ کیلئے نامزدگیاں

دبئی (جنگ نیوز)آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کےلیے کھلاڑیوں کی نامزدگیاں آگئیں۔ بھارت کے شریاس ایّر ،نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی اور راچن رویندرا کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔آئی سی سی ویمن پلیئر آف دیمنتھ کی نامزدگیوں کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ا س فہرست میںآسٹریلیا کی اینابل سدرلینڈ ،جارجیا وال اور امریکا کی چیتنا پرساد کے نام شامل ہیں ۔ 
اسپورٹس سے مزید