پانی کے لئے نہیں مناسب
تحریری ہو جنگ یا زبانی
مت پوچھئے، آج کل دلوں میں
کیا آگ لگا رہا ہے پانی
پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر کا کہنا ہے کہ پانی کا مسئلہ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے تشویشناک ہوگیا ہے۔
کمشنر کراچی نے شہر میں نان اور چپاتی کی قیمتیں مقرر کردیں.
بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں ایک شخص نے غصے میں آ کر اپنی 9 ماہ کی حاملہ بیوی کو قتل کر دیا۔
سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 میں ضمنی الیکشن یکم جون کو ہوگا۔
کینیڈا کے شہر وینکوور میں آسمان پر کچھ پُراسرار روشنیاں نظر آئیں جن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ کابل جائیں گے۔
بھارتی میڈیا پر اداکارہ تارا ستاریا اور معروف گلوکار و ریپر بادشاہ کے درمیان رومانوی تعلقات کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔
قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سمیت اہم عہدوں کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہے۔
پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے کابل اور اس کے آس پاس کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
پشاور کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 150 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضوں سے جان چھڑانی ہے تو ریونیو جنریٹ کرنا ہو گا۔
شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ ریشم نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شخصیت کی تعریف کی ہے۔
امریکا اور یوکرین نے معدنیات کے معاہدے پر پیش رفت کرتے ہوئے ایک یادداشت پر دستخط کر دیے۔
اداکار سمیع خان شوبز انڈسٹری میں طلاقوں کے بڑھتے رجحان پر بول اٹھے۔
وطن عزیز پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کا اسلام آباد میں تاریخی کنونشن تین روز جاری رہنے کے بعد اختام پذیر ہو گیا جس میں سب زیادہ فرانس سے اوورسیز کا وفد شامل تھا۔
وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 40 سال افغان بھائیوں کی دل کھول کر میزبانی کی۔