• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر طیبہ وسیم پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج تعینات

لاہور(خصوصی نمائندہ) حکومت پنجاب نے پروفیسر طیبہ وسیم کو پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج تعینات کر دیاہے۔ پروفیسر طیبہ وسیم شعبہ گائنی سروسز ہسپتال کی پروفیسر تھیں۔
لاہور سے مزید