• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ہوٹا میں اجلاس،چیف منسٹرزچلڈرن ہارٹ سرجری اوردیگرپروگرامز کابھی جائزہ

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی میں اجلاس ہوا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پی ہوٹا پروفیسر محمد عامر زمان خان پروفیسر محمود ایاز اوردیگر میڈیکل پروفیسرز نے شرکت کی ۔ خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت پنجاب ہیلتھ انشی ایٹومینجمنٹ کمپنی میں جلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران چیف منسٹرز سپیشل انشی ایٹوفارٹرانسپلانٹ پروگرام، چیف منسٹرزچلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام اورچیف منسٹرزڈائیلسزپروگرام کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔