• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت،ایس ڈی اور سپرنٹنڈنٹ \کی عبوری ضمانتیں خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس تنویر احمد شیخ نے لیسکوکی غفلت سے کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کیخلاف کیس میں ایس ڈی او باٹا پور اور سپر نٹنڈنٹ کبیر کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں،ضمانتیں خارج ہونے پردونوں افسران احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے ۔