• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرز کی ہڑتال ،چیف سیکرٹری اورسیکرٹری صحت کوجواب جمع کروانے کی ہدایت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویر نے پیرامیڈیکس اور ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست پر چیف سیکرٹری اور سیکرٹری صحت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔
لاہور سے مزید