• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنرپنجاب کاملت فیکٹری کادورہ

لاہور(پ ر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی زرعی ترقی کے لیے ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ جیسے اداروں کا کردار انتہائی اہم ہے۔انہوں نے ان خیالات کااظہار ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کی فیکٹری کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔فیکٹری کے دورے پر چیئرمین سکندر مصطفیٰ خان اور سی ای او راحیل اصغر نے گورنر پنجاب کا پرتپاک استقبال کیا۔