لاہور(خبرنگار) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہعالمی منڈی میں تیل کی کم قیمتوںکا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، علامہ ساجد نقوی عوام کا پیسہ ان کی مرضی کے بغیر کسی اور مد میں خرچ کرنا درست نہیں علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ عوام کوبنیادی سہولیات فراہم کرنا،مہنگائی کا خاتمہ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ۔