• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی فوج کی یمن میں حوثیوں کے ہتھیاروں کے ڈپوؤں پر بمباری

کراچی(نیوزڈیسک)یمن میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں کے خلاف امریکی فضائی مہم جاری ہے۔ امریکی طیاروں نے ہفتے کے روز البیضاء، صعدہ، حدیدہ اور مآرب میں حوثی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔العربیہ/الحدث ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی فضائی حملوں نے البیضاء میں ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں حوثیوں کے ہتھیاروں کے ڈپو کو نشانہ بنایا۔امریکی طیاروں نے السالم، صعدہ میں حوثیوں کے ہتھیاروں کے ڈپو پر مزید تین حملے کیے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید