• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کی حراست پر یورپی یونین کی 7 ایرانی شہریوں و 2 اداروں پر پابندیاں

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

یورپی سفارت کار نے کہا ہے کہ ایران میں یورپی شہریوں کی حراست کے معاملے پر یورپی یونین وزرائے خارجہ نے7 ایرانیوں اور 2 اداروں پر پابندیاں لگا دی ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یورپی سارتکار نے کہا ہے کہ یورپی شہریوں کی ایران میں گرفتاری ریاستی سرپرستی میں یرغمال بنانے کی پالیسی ہے۔

پابندیوں کی فہرست میں ایران کی ایوین جیل کے ڈائریکٹر، متعدد جج اور عدالتی اہلکار شامل ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید