جو ہیں مخدوم اُنہوں نے خادموں کو
فقط افلاس کا تحفہ دیا ہے
خدا نے تو ہمیں بخشا ہے کیا کیا
مگر بندوں نے سب کچھ لے لیا ہے
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم بی ایل اے کی ایسی کارروائیوں کا مقصد علاقے میں خوف و ہراس پھیلانا ہے۔
ٹیسٹ کے دوران 5 اور 3 ملی لیٹر آٹو ڈِس ایبل سرنجز کے نمونے معیار پر پورا نہ اتر سکے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بہت سے نوجوان ڈیجیٹل معاونین کو پیچیدہ انسانی تعلقات سے نمٹنے کا کم دباؤ والا ذریعہ سمجھتے ہیں۔
برطانیہ میں نئے وزیرِ اعظم اینڈی برنہم کی تعیناتی کے بعد غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد روکنے کے بلند و بانگ دعوے عملی طور پر کامیاب نہ ہو سکے۔
پاکستان انڈر 21 اور عمان کی ٹیموں کے درمیان 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔
پی سی اینڈریو ہارپر کی بیوہ سمیت زندہ بچ جانے والوں اور دیگر متاثرین کے اہلِ خانہ کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کے لیے اسکیم متعارف کرائی گئی تھی۔
نئے تجزیے میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ یورپی ممالک میں ذہنی صحت کے مسائل کے حوالے سے سرِ فہرست آ گیا ہے جہاں عوام افسردگی، پریشانی اور ذہنی تناؤ کا سب سے زیادہ شکار ہیں۔
میٹ پولیس کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی میں کی گئی سرمایہ کاری کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 021 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
چیرنگ کراس اور واٹرلو ایسٹ ریلوے اسٹیشن 26 جولائی سے 16 اگست تک بند رہیں گے۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2028ء کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مشترکہ میزبان ہیں، جو کہ 2028ء میں اکتوبر اور نومبر میں شیڈول ہے۔
اجلاس میں شرحِ سود میں اضافے، کمی یا موجودہ سطح پر بر قرار رکھنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
پہلی جنگِ عظیم میں برطانوی افواج کے لیے خدمات انجام دینے والے تقریباً 9 ہزار 500 پنجابی فوجیوں کو ایک صدی بعد باضابطہ طور پر جنگی شہداء کی سرکاری فہرست میں شامل کر لیا گیا۔
حالیہ عدالتی ریکارڈز سے معلوم ہوا ہے کہ کرینا شولیاک کو ٹرسٹ کی بڑی شخصیات میں شامل کیا گیا تھا۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں نشے کے عادی شوہر نے اپنی 8 ماہ کی حاملہ بیوی کو 5 اور 2 سال کے بچوں کے سامنے درانتی سے وار کر کے قتل کر دیا۔
ٹرمپ نے امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کی خبروں کو مسترد کر دیا۔