• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی ڈی کیلئے افسران کی تعیناتیاں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ( سی سی ڈی) راولپنڈی کے لیے افسران کی تعیناتیاں کردی گئیں۔سی ٹی او راولپنڈی بینش فاطمہ کو ایس پی سی سی ڈی راولپنڈی کی ذمہ داری سونپی گئی۔ان کے پاس ایس ایس پی سی سی ڈی راولپنڈی ریجن کا لُک آفٹر چارج بھی ہوگا۔ ایس ڈی پی او سول لائنزسرکل ڈی ایس پی میاں افضال شاہ کوتبدیل کرکے سی سی ڈی راولپنڈی میں ڈی ایس پی تعینات کردیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید