• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ریجن کے 22 انسپکٹرز کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہورتبادلے

اسلام آبا د( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار ) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی ریجن سے تعلق رکھنے والے 22انسپکٹرز کو کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔آئی جی پنجاب ڈاکڑ عثمان انور نے تمام افسران کو فوری طور پر ریلیو کرنے کے احکامات جاری کر دیئےہیں ، روالپنڈی سے انسپکٹر عامررفیق، قیصر ندیم ، محسن الحسنین ، مری سے انسپکٹر سکندر حیات، اٹک سے انسپکٹر شفاقت علی خان ، سید عمران حیدر ،شکیل احمد ، ساجد محمود، جہلم سے انسپکٹر عبدالرحمٰن ، نثار احمد ،محمود ربانی ، ضلع چکوال سے انسپکٹر نسرین بطول ، فاروق غزن ، طارق محمود ، خالد محمود ، عابد حسین ، محمد افضل ، غلام مرتضیٰ ، حیدر عباس اور غازی ذوہیب شامل ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید