• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ سے نامعلوم شخص قتل نالہ لئی کنارے سے بھی لاش برآمد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کے علاقے ٹرانسفارمر چوک میں فائرنگ کر کے نا معلو م شخص کوموت کے گھاٹاتار دیا گیا ۔ ملزم جائے وقوع سے فرار ہو گیا ۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ویڈیو بنانیوالے متعدد افراد کو حراست میںلے لیا ۔ ادھر تھانہ سول لائن کے علاقے سے نالہ لئی کے کنارے سے ایک شخص کی لاش ملی جس نے شلوار کے ساتھ ٹی شر ٹ پہن رکھی تھی ۔ پولیس ورثاء کی تلاش میں مصروف تھی ۔
اسلام آباد سے مزید