• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زینب ایوب ایس ڈی پی او صدر سرکل تعینات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اے ایس پی زینب ایوب کو ایس ڈی پی او صدر سرکل راولپنڈی تعینات کردیاگیا۔ان کی پیش رواے ایس پی دانیہ رانا کو اے ایس پی انوسٹی گیشن فور راولپنڈی تعینات کیاگیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کردیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید