• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ گلبرگ لاہور سے چوری کی گئی گاڑی چیکنگ کے دوران راولپنڈی میں پکڑی گئی۔ تھانہ سٹی کو اے ایس آئی رضوان محمود نے بتایاکہ ایک کار کو روک کر چیک کیا تو وہ تھانہ گلبرگ لاہور کی چوری شدہ پائی گئی۔
اسلام آباد سے مزید