• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصطفیٰ ٹاؤن، رنگ محل، کوٹ لکھپت اور دیگر علاقوں میں لاکھوں کے ڈاکے

لاہور(کرائم رپورٹرسے) مصطفی ٹاؤن میں واصف علی کے گھر سے 2لاکھ 20ہزار اور موبائل فون،رنگ محل میں کاشف مجید کی فیملی سے2لاکھ 15ہزار اور موبائل فون،کوٹ لکھپت میں عمران انوار سے1 لاکھ 10ہزار اور موبائل فون،ڈیفنس میں گھر جاتے ہوئے فیصل بشیرسےموٹر سائیکل سوار 1لاکھ10ہزار روپے اور موبائل فون،راوی روڈ میں بشیر سے50 ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔سبزہ زار اور باغبانپورہ سے گاڑیاں جبکہ مسلم ٹاون لاری اڈا اور فیکٹری ایریا سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔