لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ڈاکوئوں نےچو ہنگ میں وقار الحق کے خاندان کویر غما ل بنا کر2لا کھ75ہزار ،زیو رات، مو با ئل فو ن ، گرین ٹا ئو ن میں ظہیرالدین کی فیملی سے2لاکھ75ہزار ،زیوارات ،مصطفی آ با د میں ملک ظہیر کے خاندان کویر غما ل بنا کر 2لا کھ20ہزار ، زیو رات، مو با ئل فو ن، سبزہ زا ہ میں شیخ غیاث کے خاندان سے2لاکھ30ہزار ،زیو رات ،فیصل ٹا ئو ن میں آصف خان کی فیملی کو یرغمال بنا کر1لا کھ45ہزار ، شفیق آ با د سے نا صر کے خاندان کو یر غما ل بنا کر1لا کھ10ہزار اور مو با ئل فو ن ،اچھر ہ میں محمو د کی فیملی کو یر غما ل بنا کر75ہز ار اور مو با ئل فو ن چھین کرفرار ہوگئے، ڈیفنس اے میں لیاقت علی ،ملت پا رک میں احمد فا روق کی گاڑیاں،ہر بنس پو رہ میں امین کی گاڑیاں اورنو اب ٹا ئو ن میں اشر ف ،گا رڈن ٹا ئو ن میں وقا ر،فیکٹر ی ایر یا میں یو سف،کو ٹ لکھپت میں شفیق اورلٹن روڈ میںمجا ہد کے موٹرسا ئیکل چوری ہوگئے۔