• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر )پنجاب بھر میںانسداد پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں صوبہبھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ پنجاب کے تمام اضلاع میں ویکسین، لاجسنکس کی سپلائی مکمل کر لی گئی ہے، صوبے بھر میں 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔
لاہور سے مزید