• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسٹرپرسخت حفاظتی اقدامات،آئی جی کی مسیحی ملازمین کومبارکباد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایسٹر پر مسیحی برادری اور فورس کے تمام مسیحی پولیس افسران و اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔ ایسٹر کے موقع پر سکیورٹی کےبھرپورانتظامات کیے گئے تھے۔ مزید برآں آئی جی نےزخمی اہلکاروں کو طبی اخراجات کی ادائیگی کیلئے مزید 33 لاکھ روپے کی رقم جاری کر دی گئی۔ گزشتہ روز 4,130 زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو وطن واپس روانہ کیا گیا ۔
لاہور سے مزید