• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باقررضا کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور(پ ر) سابق ڈی پی او ساہیوال باقر رضا کی والدہ انتقال کر ،انکی نمازہ جنازہ سنت نگر لاہور میں ادا کردی گئی ،نمازہ جنازہ میں مختلف شخصیات نے شرکت کی۔،، اس موقعہ پر مرحومہ کےا یصال ثواب کیلئے دعا بھی کی گئی۔
لاہور سے مزید