• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یسٹر محبت، قربانی اور امید کا پیغام ہے،عطاء تارڑ

لاہور(خبرنگار) ایف جی گراؤنڈ کوٹ لکھپت میں پاسٹر انور فضل کی جانب سے روحانی دعائیہ تقریب ہوئی ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا کہ ایسٹر محبت، قربانی اور امید کا پیغام ہے۔ انہوں نے حاضرین سے اپیل کی کہ وہ اپنی دعاؤں میں فلسطین کے مظلوم عوام کو بھی یاد رکھیں۔ رمیش سنگھ اروڑہ نے مسیحی خاندانوں میں ایسٹر کے چیک تقسیم کیے اور ایسٹر کا کیک کاٹا۔
لاہور سے مزید