• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد،رکشہ ڈرائیوہسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) مغلپورہ میں شالیمار لنک روڈ سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی، باغبانپورہ میں 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ، قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ میں الکریم چوک سے 30 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی ،برکی کے علاقے میں طوطہ پنڈ برکی روڈ پر نہر سے نامعلوم شخص کی تیرتی ہوئی لاش ملی ،کوٹ لکھپت کے علاقے میں 50 سالہ رکشہ ڈرائیور جاویدبے ہوشی کی حالت میں ملا جوہسپتال جاکردم توڑ گیا۔
لاہور سے مزید