• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امان کریم دشتی فرض شناس افسرتھے‘ نسیم الرحمٰن ملاخیل

کوئٹہ(خ ن)صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمٰن خان ملاخیل نے محکمہ ماحولیات کیچ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر امان کریم دشتی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم فرض شناس افسرتھے دوران سروس محکمے کی ترقی کے لئے اپنا کردار احسن طریقے سے نبھایا مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یادرکھاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید