پشاور پولیس سروسز اسپتال میں سی ٹی اسکین مشین ناکارہ ہوگئی۔
اسپتال میں سٹی اسکین مشین غیر فعال ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
پشاور پولیس سروسز اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مشتاق آفریدی نے گفتگو میں بتایا کہ 2013ء میں سی ٹی اسکین مشین نصب کی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ امید یے ایک ماہ میں سی ٹی اسکین مشین ٹھیک ہو جائے گی، سٹی اسکین مشین کے آپریشنل اخراجات کا تخمینہ 90 لاکھ روپے ہے۔