• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج میں پروبیشنر افسران کی 126 ویں بیج کی تربیت مکمل

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد میں 126ویں بیج کی پاسنگ آئوٹ تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں پروبیشنر اے ایس آئی کورس کی تربیت مکمل کرنے والے 27 اہلکاروں بشمول 4خواتین نے شرکت کی۔ نمایا ں پوزیشن حاصل کرنے والے جوانوں میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید