• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2024ء میں معاشی حالات میں خاصی بہتری‘ جائزہ رپورٹ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) 2024ء کے دوران مجموعی معاشی حالات میں خاصی بہتری آئی ہے‘معاشی سرگرمی میں اضافے اور بیرونی کھاتے کے توازن میں بہتری ہو ئی ہے ‘بینکاری شعبے نے مستحکم کارکردگی دکھائی اور اپنی مالی مضبوطی برقرار رکھی۔ بینکوں کی بیلنس شیٹ میں 2024ء کے دوران 15.8 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک نے اپنی سالانہ نمائندہ اشاعت مالی استحکام کا جائزہ برائے سال 2024ء جاری کر دی ہے۔رپورٹ میں غیر مالی کارپوریٹ شعبے کی مالی صحت کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید