ایک دن جھوٹ منہ چھپاتا ہے
سچ بہرحال رنگ لاتا ہے
لیکن آتا ہے تب یہ وقت افسوس
جھوٹ جب کام کر دکھاتا ہے
تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نیٹو کے لیے 999 ارب ڈالر جبکہ برطانیہ 90.5 ارب ڈالر دیتا ہے، فرانس 66.5 ارب ڈالر، اٹلی 48.8 ارب ڈالر، پولینڈ 44.3 ارب ڈالر دیتا ہے۔
شامی وزیر خارجہ اسد الشیبانی نے بیروت میں لبنانی وزیراعظم نواف سلام سے ملاقات کی۔
دمشق سے عرب میڈیا اور ایمبولینس سروس کےمطابق اس واقعے میں 16 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، متاثرین کو فوری معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
ترجمان نے بتایا کہ روزگار کی فراہمی کے پائلٹ منصوبے "آئی ورک فار سندھ" کو باقاعدہ سرکاری پروگرام بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسکول غیر قانونی طور پر کام کر رہا تھا جو رجسٹرڈ بھی نہیں تھا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 4 مزدوروں کو سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مریم نواز نے کمشنر لاہور، ڈی جی ریسکیو سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرلی، 10 سے زائد بچوں کو ملبے سے بحفاظت ریسکیو کرنے پر ریسکیو 1122کو شاباش دی۔
زیر تعمیر مکان کے ساتھ واقع اسکول میں لگے سمر کیمپ میں بچے موجود تھے، زیر تعمیر مکان کی پہلے دیوار گری دیوار گرنے سے مکان کی چھت بھی گر گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی والدہ گھریلو جھگڑے پر میکے گئی تھی۔
سونی پکچرز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر فلم ’اسپائیڈر مین: برینڈ نیو ڈے‘ کی ایک پروموشنل ویڈیو شیئر کی ہے۔
ایوارڈ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور فضا علی کی خواتین کو درپیش مسائل اجاگر کرنے اور ذمہ دارانہ میڈیا کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔
پولیس تھانہ ہوید کے مطابق دھماکا خیز مواد اسکول کے بیرونی حصے پر نصب تھا جس کے نتیجے میں عمارت کی دیوار گر گئی۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس سے متعلق حساس معلومات ایپل کے بھارتی سپلائر ٹاٹا الیکٹرانکس سے 630 گیگا بائٹس سے زیادہ کا خفیہ ڈیٹا چوری کرکے حاصل کیں
جاپان کی توہوکو یونیورسٹی اور امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ڈوپامین کی کمی الزائمر کے مریضوں میں یادداشت کی خرابی کی ایک اہم وجہ ہو سکتی ہے