• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور زمان برٹش اوپن اسکواش کے مین راؤنڈ میں پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی اسکواش اسٹار نور زمان نے برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے مین رائونڈ میں جگہ بنالی۔ کوالیفائر کے دوسرے رائونڈ میں نور نے مصر کے کریم التورکی کو شکست دی ۔ مین رائونڈ کا آغاز ہفتے سے ہوگا اور اتوار کو نورزمان کا پہلے رائونڈ میں مقابلہ انگلینڈ کے کرٹس ملک سے ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید