کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے جنرل مینیجر نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی ارشد خان کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہارکیا۔ ارشد خان کی والدہ کی نماز جنازہ بعد نماز جمعے ادا کی گئی، جس میں کھلاڑیوں اور کھیلوں کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔