کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان والی بال ٹیم نے ازبکستان میں کرغزستان کو ہراکر سنٹرل ا یشین نیشنز والی بال لیگ میں اپنی مہم کا کامیابی سے آغاز کیا ۔ دیگر میچوں میں ایران نے بھارت ، ترکمنستان نے میزبان ازبکستان کو شکست سے دوچار کیا۔