• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ کو ایشین گیمز میں بھی شامل کرنے کا امکان

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کرکٹ کو آئندہ برس جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز میں بھی شامل کرنے کا امکان ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایشین گیمز 2026ء میں کرکٹ کی شمولیت سے متعلق باقاعدہ طور پر تصدیق رواں ہفتے ہوگی۔

اس حوالے سے اولمپک کونسل آف ایشیا اور آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوگا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایشین گیمز آئندہ سال 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ہوں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید