• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کیلئے پاور ڈویژن کا وزارت داخلہ کو خط

اسلام آباد (رانا غلام قادر) پاورڈویژن نے ہزارہ ڈسکو سپورٹ یونٹ کےقیام کےبعدبجلی چوری کیخلاف اقدامات کیلئے سیکورٹی اہلکار مانگ لیے۔ سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کیلئے پاورڈویژن نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیاہے۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی ہوگی ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ہزارہ ڈسکو سپورٹ یونٹ قائم کیاگیا ہے جس کے بعد وزارت داخلہ سے سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کےلیے درخواست کی گئی ہے-
ملک بھر سے سے مزید