ہیں معاشی اشاریے مثبت
پھر بھی یہ کیا مرض ہے، کیا آزار
کم نہیں ہو رہی گِرانی کیوں
روز افزوں ہے ’’گرمئ بازار‘‘
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ججز کا تبادلہ بدنیتی سے کیا جائے تو آئین اجازت نہیں دیتا۔
اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورس کی کارروائی میں 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل کےلیے کوالیفائی کرجائے گی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ججز کا موقف سنے بغیر پسند ناپسند پر تبادلہ کرنا عدلیہ پر حملہ ہے۔
امریکا کے سابق نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا ہے کہ ٹرمپ چاہتے ہیں ایران مکمل طور پر ہتھیار ڈال دے تو ایسا کبھی نہیں ہوگا۔
9 اپریل کا جلسہ منسوخ کرنا پارٹی کا ٹھیک فیصلہ تھا، ہم نہیں چاہتے تھے کہ ایک بین الاقوامی سفارتی سرگرمی میں حائل ہوں: رہنما پی ٹی آئی
متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ ابوظبی سے امارات نیوز ایجنسی کے مطابق فیصلہ یکم مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ افغانستان میں طالبان پابندیوں سے 10 لاکھ لڑکیاں متاثر ہوچکی ہیں۔
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے پیٹرول سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اقتصادی ترقی کےلیے سرمایہ کاری کے فروغ کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
جاپان نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف اپنی سخت پالیسی مزید تیز کرتے ہوئے گزشتہ سال ریکارڈ 318 افراد کو زبردستی ملک بدر کر دیا، جو دو سال پہلے کے مقابلے میں تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔
مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی فلم ’مائیکل‘ نے ریلیز کے بعد صرف افتتاحی ہفتے میں دنیا بھر سے 217 ملین ڈالر کما کر بایوپک فلموں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس مکمل ہوگیا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے جسٹس محسن کیانی کا تبادلہ لاہور ہائیکورٹ کرنے کی منظوری دے دی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل سسٹم جدید ترین ایوی اونکس اور جدید ترین نیویکیشنل ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔
قطر نے ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرات کے لیے پاکستانی ثالثی کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔